Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج اور کل چاند خانہ کعبہ کے اوپر نظر آئیگا

مکہ مکرمہ ۔۔۔ ہفتے اور اتوار 15، 16ربیع الثانی کوآدھی رات کے بعد چاند خانہ کعبہ کے اوپر نظر آئیگا۔ یہ بات ماہر فلکیات ملھم محمد بن ہندی نے بتائی۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ ہفتے کی رات 12بجکر 28منٹ پر سعودی وقت کے مطابق چاند خانہ کعبہ کے اوپر نظر آئیگا۔ کوئی بھی شخص اسے کسی آلے کی مدد کے بغیر دیکھ سکے گا۔ اتوار کو نصف شب کے بعد ایک بجکر 31منٹ پر یہی منظر دوبارہ وقوع پذیر ہوگا۔

شیئر: