Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھرب پتی ایلن مسک ’’باجی راؤمستانی‘‘کے مداح

 ٹیکنالوجی کی کاروباری شخصیت و کھرب پتی ایلن مسک اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’’باجی راؤمستانی ‘‘کے مداح نکلے۔ انہوں نے رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون پر فلمائے گئے گانے ’’دیوانی مستانی ‘‘ کا سوشل میڈیا پر لنک شیئر کرتے ہوئے گرافکس انٹرچینج فارمیٹ (جی آئی ایف) میں فلم کے گانے ’’ملہاری‘‘ سے رنویر سنگھ کی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔ انہوں نے عنوان میں ’’باجی راؤ مستانی ‘‘ کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔
 

شیئر: