Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عربی اور انگریزی کے اساتذہ درکار

طائف۔۔۔ طائف یونیورسٹی نے پانچویں اور چھٹی کلاس کے طلباءو طالبات کو انگریزی اور عربی سکھانے کیلئے خواتین و حضرات سے درخواستیں طلب کرلیں۔ یونیورسٹی نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں توجہ دلائی کہ عربی نہ بولنے والے چھٹی کلاس کے بچوں کو عربی زبان کے استاد اور عربوں کو عربی پڑھانے والے استاد اسی طرح پانچویں اور چھٹی جماعت کے طلباءو طالبات کو انگریزی سکھانے والے اساتذہ درکار ہیں۔درخواستیں 14جمادی الاول 1440ھ تک آن لائن دی جاسکتی ہیں۔
 

شیئر: