Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صارفین پانی کے بھاری بل آنے پر شکایات درج کرائیں، بجلی بورڈ

پیر 7جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ صارفین پانی کے بھاری بل آنے پر شکایات درج کرائیں، بجلی بورڈ
٭ مکہ مکرمہ کے نکاسہ محلے میں 102عمارتیں پہلے مرحلے میں منہدم ہونگی
٭ ایک سال کے دوران مویشیوں کی درآمد میں 6فیصد کمی
٭ موسم سرما کی آمد پر لکڑیوں کے نرخوں میں 70 فیصد اضافہ
٭ مجلس شوریٰ نے اعدادوشمار کے سلسلے میں 4کوتاہیوں کی نشاندہی کردی
٭ 25برس کے بعد دوستوں کی تعداد گھٹنے لگتی ہے، خصوصی جائزہ
٭ کردوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگا، امریکہ کی جانب سے عزم کا اعادہ
٭ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن نے الحدیدة میں حوثیوں کے اقدامات مسترد کردیئے
٭ مصر میں مشرق وسطیٰ کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا
٭ طائف کی فلاحی انجمن نے 7ہزار نوجوانو ںکو شادی کیلئے20ملین ریال دیئے
٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: