بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص فوت ہو گیا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہد کپور کبیر سنگھ فلم کی شوٹنگ کررہے تھے کہ اس دوران حادثہ پیش آگیا۔فلم کی ٹیم میں شامل ایک ممبر جنریٹر آپریٹر پانی کی مقدار چیک کرنے اس کے پاس گیا۔ جنریٹر میں لگے پنکھے میں اسکا مفلر پھنساجس سے وہ زخمی ہوگیا۔ اس حادثے کے بعد متاثرہ شخص کو اسپتال لے جایا گیا جہاںوہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
متعلقہ خبریں
-
23 جنوری ، 2019
-
23 جنوری ، 2019
-
23 جنوری ، 2019