Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریا ض اور مکہ میں آج شام تک بارش کا امکان

ریاض ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ہنگامی انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض اور مکہ مکرمہ کے علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران گرد آلود ہوائیں چلیں گی اور بوندا باندی ہوگی۔ شام5بجے تک اسکا سلسلہ جاری رہیگا۔ جدہ ، مکہ مکرمہ، الکامل، ثول، الجموم، خلیص، ذھبان، رھاط، مدرکہ، بحرہ، الشعیبہ ا ور عسفان جبکہ ریاض ریجن میں الدوادمی، عفیف، القویعہ ، الرین ، حوطہ بنی تمیم اور الخرج وغیرہ میں گرد آلود ہواﺅں او ربارش کا قوی امکان ہے۔
 

شیئر: