Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی ہوائی اڈوں پر سعودیوں کے تعلیمی ویزے منسوخ

ریاض۔۔۔۔امریکہ کے متعدد ایئرپورٹس حکام نے بعض سعودی طلبہ کے تعلیمی ویزے منسوخ کردیئے۔سعودی طلبہ نے ہوم ورک کیلئے آن لائن کی پابندی کی خلاف ورزی کی تھی ۔ امریکہ- سعودی کلچرل اتاشی نے سعودی طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی قوانین کی خلاف ورزی کا خطرہ نہ مول لیں۔ یاد رکھیں کہ ہوم ورک کے سلسلے میں آن لائن طریقہ کار امریکی قوانین کے سراسر خلاف ہے۔مذکورہ خلاف ورزی پر سعودی طلبہ کو امریکہ کے متعدد ہوائی اڈوں سے مملکت واپس کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -قرآن پاک کا تحفہ

شیئر: