Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں اونٹنی کا دودھ فروخت کرنیوالے 170افرادگرفتار

جدہ۔۔۔۔وزارت ماحولیات پانی وزراعت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ گزشتہ 6ماہ کے دوران جدہ کی سڑکوں پر اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے والے 170افراد گرفتار کرلئے گئے۔ کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد سڑکوں پر اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے پر پابندی عائد کئے ہوئے ہیں۔ جدہ میں امیر عبداللہ الفیصل اسٹیڈیم کے برابر میں 3مقامات ایسے ہیں جہاں اونٹنیوں کا دودھ فروخت کیا جاتا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -  - -ہیروئن کے پاکستانی اسمگلر کو موت کی سزا

شیئر: