Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” اڑی“ نے 200کروڑ کمالئے

بالی وڈ کی نئی فلم اڑی باکس آفس پر شاندار بزنس کررہی ہے۔ حال ہی میں فلم 200 کروڑ کی کمائی کی حد بھی عبور کرچکی ہے۔ گزشتہ ہفتے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے کے بعد اب فلم نے 200 کروڑ کی فلموں میں جگہ بنالی ہے۔فلم ہندوستانی اور پاکستانی سرحدوں کے مابین کشیدگی اور سرجیکل اسٹرائیک پر مبنی ہے جس میں وکی کوشال فوجی جوان کا جبکہ یامی گوتم نے ایک جاسوسہ کا کردار نبھایاہے۔
 

شیئر: