Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ کپور”ہندی میڈیم 2“ میں

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کو حال ہی میں ہندی میڈیم کے دوسرے سیکوئل میں کاسٹ کرلیاگیا۔ مشہور بالی وڈ فلم” ہندی میڈیم“ کامیاب فلموں میں شمار کی جاتی ہے جس میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اہم کردار نبھایاتھا۔ اب یہ کردار کرینہ کپور کو مل گیاہے۔کرینہ کپور پہلی باراداکار عرفان خان کےساتھ سینما پر آئیں گی۔
 

شیئر: