راکھی ساونت میری ماں جیسی ہیں،رنویر سنگھ

اداکار رنویر سنگھ نے مشہور اداکارہ راکھی ساونت کو راک اسٹار قراردیا ہے ۔حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں رنویر سنگھ نے راکھی ساونت کا نام آنے پر کہاکہ راکھی بہترین اداکارہ اور میری ماں جیسی ہیں۔ رنویر نے کہا کہ راکھی مجھے اپنے بچوں کی طرح سمجھتی اور چاہتی ہیں۔ ماضی کے دنوںمیں راکھی، رنویر کی کافی مدد کیاکرتی تھیں ۔ رنویر نے کہا کہ میں نے انہیں بڑی بہن سے بڑھ کر پایا اس لئے وہ میری ماں جیسی ہیں۔
 

شیئر: