Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب گھر بیٹھے بینک اکاؤنٹ کھولا جائے گا

ریاض: سعودی شہری اور غیر ملکی اب گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ انہیں بینک برانچ جانے کی ضرورت نہیں ۔ سعودی بینکنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ ابشر سسٹم کے ذریعہ اکاؤنٹ کھولنے کے تمام مراحل انجام پاجائیں گے۔ کمیٹی نے کہا ہے کہ یہ سہولت صرف کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے کے لئے ہوگی۔ اکاؤنٹ کھولنے کے لئے رقم جمع کرنے کی شرط ختم کردی گئی ہے تاہم بینک کو اختیار ہے کہ اگر اکاؤنٹ میں 90دن تک رقم نہ ہو تو صارف سے رجوع کئے بغیر ختم کرسکتا ہے۔
 

شیئر: