Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیشا کی فٹنس وڈیو مقبول

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹنی جہاں اداکاری میں خوب شہرت رکھتی ہیں، وہیں فٹنس میں بھی مقبول ہورہی ہیں۔ حال ہی میں دیشا کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ یہ فلم ”بھارت“ کی وڈیو کلپ ہے جس میں اداکارہ فٹنس ایکسرسائز کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس وڈیو کو مداح خوب پسند کرہے ہیں۔ فلم بھارت میں دیشا پٹنی ،سلمان خان اور کترینہ ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔
 
 

شیئر: