Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: تیل ، اسفنج اور شیشے کی 10فیکٹریاں بند

 جدہ ۔۔۔ جدہ میونسپلٹی نے 10ایسی فیکٹریاں ختم کرادیں جو غیر قانونی طریقے سے آئل ری سائیکلنگ کررہی تھیں۔ بلدیہ الجنوب کے افسران نے غیر منظم طریقے سے قائم فیکٹریوں کو ہٹانے کی کارروائی میں حصہ لیا۔ ان فیکٹریوں میں غیر قانونی تارکین اسفنج ، پیٹرو کیمیکل مصنوعات تیار کررہے تھے۔ یہ الخمرہ محلے میں 40ہزار مربع میٹر سے زیادہ رقبے میں کھلی ہوئی تھیں۔
 

شیئر: