Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیز رفتار انٹرنیٹ 2020 ءسے قبل

ریاض۔۔۔ وزیر مواصلات عبداللہ السواحہ نے بتایا ہے کہ 2020ءسے قبل ہی قریوں اور بستیوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت مہیا ہوجائے گی۔ اس کی تیاریاں زورشور سے چل رہی ہیں۔ فی سیکنڈ 10 میگا بائٹ سے زیادہ رفتار سے انٹرنیٹ استعمال کیا جاسکے گا۔ الوطن اخبار کے مطابق انہوںنے اعتراف کیاکہ بڑے شہروں میں تیز رفتار انٹرنیٹ کا معیار عالمی درجہ کا ہوتا جارہا ہے زیادہ تر شکایات قریوں اور بستیوں سے آرہی ہے۔ 

شیئر: