Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے وزارت محنت اور نجی اداروں کے نمائندوں کی ملاقات

ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بدھ کو ریاض کے قصر یمامہ میں وزارت محنت کے عہدیدار اور نجی اداروں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔شاہ سلمان نے تاکید کی کہ حکومت مقامی شہریوں کو ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں آگے لانا چاہتی ہے، نجی ادارے ان کی تربیت پر توجہ مرکوز کریں۔
 

شیئر: