Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی زین کی منفرد پیشکش

ریاض۔۔۔ سعودی مواصلاتی کمپنی زین نے سامسنگ کے جاری کردہ جدید ترین اسمارٹ موبائل مارکیٹ میں متعارف کرا دیئے۔ سعودی زین کا کہنا ہے کہ سامسنگ کا موبائل S10 اور +S10 صارفین کو مفت مہیا ہوگا۔ علاوہ ازیں 199 پیکج بل کے صارفین کو بھی یہ موبائل مفت دیاجائے گا۔ نئے صارفین بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ 
 
 

شیئر: