Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگنا کی امید ”پنگا“

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے نئی فلم مانی کارنیکا کی ناکامی کے بعد ایک اور فلم سے کامیابی کی امید لگالی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت فلم ' پنگا 'سے ایک بار پھر سینما پر آنے کی تیاری کررہی ہیں۔ انکت تیواری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم پنگا میں کنگنا کےساتھ جسی گل کام کررہے ہیں۔ فلم کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔
 

شیئر: