Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرم شریف کیلئے 35ہزار نئے قالین

مکہ مکرمہ ۔۔۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام کےلئے 35ہزار قالین فراہم کردیئے۔سال میں 5بار حرم شریف کے قالین تبدیل ہوتے ہیں۔ انہیں پابندی سے مقررہ نظام الاوقات کے مطابق صاف کیا جاتا ہے۔ اس کےلئے مخصوص مشینیں ہیں۔100سعودی نوجوان صفائی مشینوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ 2874صفائی کارکن اور نگراں تعینات ہیں۔4805مشینیں مہیا ہیں تاکہ کام عمدہ اور تیزی سے انجام دیا جاسکے۔ 
 

شیئر: