Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایکو ٹوئرازم: پیراگلائیڈنگ، گھڑ سواری اور قدرتی مناظر کے ساتھ الطوقی سیزن جاری

کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی پہلی ایکو ٹورازم سیزن ’الطوقی‘ میں سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ بیرونِ ملک سے آنے والے سیاحوں کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔ اس سیزن میں سیاحوں کے لیے متعدد دلچسپ سرگرمیاں رکھی گئی ہیں جن میں پیراگلائیڈنگ، گھڑ سواری، اونٹ سواری اور سائیکلنگ شامل ہیں۔
اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ماہر القثمی کے مطابق اس سیزن کے آغاز کا مقصد ماحولیاتی آگاہی میں اضافہ کرنا اور ریزرو کی بھرپور حیاتیاتی تنوع کو آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ بنانا ہے۔ ریزور میں مشاغل کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: