Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی کے قبضے سے شراب کی 20بوتلیں برآمد

جدہ ۔۔۔ یہاں سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے ایک یمنی شہری کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے شراب کی 20بوتلیں برآمد کرلیں۔ڈیڑھ لیٹر والی 20بوتلیں یمنی کے پاس تھیں۔گرفتاری حادثاتی شکل میں اس وقت ہوئی جب گشتی دستے کو یمنی پر شبہ ہوا ۔ گاڑی رکوائی گئی۔ تلاشی لی گئی۔ جس میں ڈیڑھ لیٹر والی شراب کی 20بوتلیں رکھی ہوئی تھیں۔ یمنی کو گرفتارکرکے جدہ پولیس کی تحویل میں دیدیا گیا۔
 

شیئر: