Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ بھٹ نے 26 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے زندگی کی 26 بہاریں دیکھ لیں۔ مشہور فلمساز مہیش بھٹ کی بیٹی اور پوجا بھٹ کی چھوٹی بہن عالیہ بھٹ نے سال 2012 میں کرن جوہرکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ' اسٹوڈنٹ آف دی ایئر“ سے ورون دھون اور سدھارتھ ملہوترا کےساتھ قدم رکھا۔ اب تک متعدد فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔

 

شیئر: