Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوجال کی ملکہ کے ’طلسماتی کھانے‘

گزرتے وقت کے ساتھ وادی ہنزہ کی نئی نسل روایتی کھانے پکانا اور کھانا ہی بھولتی جا رہی ہے۔ ایسے میں دو خواتین نے مل کر ایک ایسا ریسٹورنٹ شروع کیا جو اپنے اصل مقامی پکوانوں کی روایت کو نوجوانوں میں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ریسٹورنٹ کا نام اس کی سپیشلٹی ’بوزلانچ‘ پر رکھا گیا ہے۔ ’بوزلانچ‘ پہاڑ پر اگنے والی وہ خاص جڑی ہے جس کی سبز چائے تیار کی جاتی ہے۔ یہ خواتین ہر ڈِش کو خالص ترکیب کا تڑکا کیسے لگاتی ہیں دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: