عازمینِ حج نے میدان عرفات پہنچ کر وقوف کا آغاز کیا جہاں انہوں نے بڑی عقیدت سے حج کا خطبہ سنا۔
جمعرات کو میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ عبداللہ المنیع نے کہا کہ 'اللہ کا شکر اد اکرتے ہیں جس نے انسانوں کو نعمتیں بخشیں اور وہ ہم پر کوئی مصیبتیں نازل کرتا ہے تو اس کی اپنی حکمتیں ہیں۔'
مزید پڑھیں
-
حج کا خطبہ شیخ عبداللہ المنیع دیں گےNode ID: 495266
-
عازمین حج میدان عرفات پہنچ گئے ، وقوف کا آغازNode ID: 495581
-
بارش کے دوران غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیاNode ID: 495586