Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوجرانوالہ کے پہلوان ’سیاسی اکھاڑے‘ میں

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کا پہلا مشترکہ اور اہم جلسہ آج  جمعے کی شام کو جناح سٹیڈیم میں جلسہ منعقد ہو رہا ہے۔ گوجرانوالہ کو پہلوانوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے جہاں  اپوزیشن کے حامی پہلوانوں نے سٹیڈیم میں اپوزیشن کے حق میں نعرے لگائے۔

شیئر: