Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا شرما کا دبئی میں قیام، تصاویر وائرل

انوشکا شرما کے مداح ان تصاویر پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں (فوٹو: انسٹاگرام)
انڈیا کی معروف اداکارہ انوشکا شرما ان دونوں اپنے شوہر اور کرکٹ سٹار وراٹ کوہلی کے ساتھ دبئی میں ہیں۔
انہوں نے دبئی سے اپنی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں جو وائرل ہو چکی ہیں اور ان کے مداح ان تصاویر پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔
حال ہی میں وراٹ کوہلی نے بھی انوشکا شرما کے ساتھ کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
ٹوئٹر صارفین نے اس حوالے سے ہیش ٹیگ انوشکا شرما ٹوئٹر ٹرینڈ شروع کیا جس میں وہ ان کی تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Pocketful of sunshine ☀️☺️

A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma) on

انوشکا شرما نے کچھ ایسی فوٹوز بھی پوسٹ کی ہیں جن میں انہوں نے ڈانگری پہنی رکھی ہے۔

 
ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ’کوئی شک نہیں کہ وہ حسین اور جاذب نظر ہیں۔‘
دوسرے صارف نے انہیں ’سن شائن‘ کہتے ہوئے لکھا کہ ’خدا انہیں بری نظر اور برے لوگوں سے بچائے۔‘

ایک ٹوئٹر صارف نے انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’رب نے بنا دی جوڑی۔‘

شیئر: