Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں اب آکسفورڈ کی ایسٹرازینیکا ویکسین بھی لگائی جائے گی

دبئی میں اس سے قبل فائزر بائیو این ٹیک اور سائنوفارم ویکسین لگائی جا رہی ہے (فوٹو: اے ایف پی)
دبئی میں اب آکسفورڈ کی ایسٹرازینیکا ویکسین بھی لگائی جائے گی۔
عرب نیوز نے سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ’انڈیا سے ایسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ دبئی پہنچ چکی ہے۔‘
واضح رہے کہ اس سے قبل دبئی فائزر بائیو این ٹیک اور چین کے قومی فارماسوٹیکل گروپ کی سائنوفارم اپنے شہریوں اور غیر ملکی رہائشیوں کو مفت لگا رہا ہے۔
اس طرح ایسٹرازینیکا تیسری ویکسین ہے جو دبئی کے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو لگائی جائے گی۔   

شیئر: