Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عادل الجبیر سے برطانوی ایلچی برائے خلیج کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر مملکت برائے  امور خارجہ اور رکن کابینہ عادل الجبیر سے اتوار کو ریاض کے دفتر خارجہ میں برطانوی وزیراعظم کےنجی ایلچی برائے خلیج ایڈورڈ لسٹر نے ملاقات کی ہے۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب اور برطانیہ دوست ممالک کے تاریخی تعلقات اور انہیں فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ 
عادل الجبیر اور ایڈورڈ لسٹر نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

شیئر: