Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

24 قیراط ایک گرام گولڈ 213.88 ریال میں فروخت ہوا ہے( فوٹو ٹوئٹر)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 213.88 ریال  رہی ہے جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 187.15 ریال میں دستیاب تھا۔ 
اٹھارہ قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 160.41 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 14 قیراط کا ایک گرام سونے کا لین دین 124.77 ریال میں ہوتا رہا۔  
سعودی عرب میں ایک اونس سونے کی قیمت 6656.25 ریال میں فروخت ہوتا رہا جبکہ 21 قیراط کے 8 گرام سونے کے بسکٹ کی قیمت کم ہوکر 1497.18 ریال ہوگئی۔
پیر کو انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ کورونا وبا سے متاثر ہوکر بڑھ گئے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ سرمایہ کار اپنی دولت محفوظ کرنے کے لیے سونے کا سہارا لے رہے ہیں۔

شیئر: