Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور یونان کی فضائی مشقوں کا آغاز

دونوں ملکوں کی فضائیہ کے طیاروں نے پروازیں کی ہیں( فوٹو ایس پی اے)
سعودی رائل ایئرفورس اور یونان کی ایئر فورس کی مشترکہ مشقیں آئی آف دی فالکن 2 منگل کو کنگ فیصل ایئر بیس پر شروع ہوگئیں۔
ایسق پی اے کے مطابق مشقوں کے آغاز پر سعودی عرب کی فضائیہ ایف پندرہ سی اور یونانی ایئر فورس کے ایف سولہ طیاروں نے مشترکہ پروازیں کی ہیں۔

مشقوں سے دونو ں ملکوں کے تعلقات کو فروغ ملے گا۔(فوٹو ایس پی اے)

کنگ فیصل ایئر بیس کے کمانڈر میجر جنرل ناصر بن سعید القحطانی نے اس موقع پر کہا کہ ’ان مشقوں سے دونو ں ملکوں کے تعلقات کو فروغ ملے گا‘۔
انہووں نے کہا کہ’ مشترکہ مشقوں کا مقصد ایئرفورس کے عملے کی صلاحیتوں اور ملکی دفاع کے لیے تیاریوں کو بڑھانا ہے‘۔

شیئر: