Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اقاموں میں مفت توسیع، کن قیدیوں کو رہائی ملے گی، حج پالیسی اور ضوابط سمیت مقبول ویڈیوز

حج پالیسی اور ضوابط  کے علاوہ اقاموں اور خروج وعودہ میں شاہی رعایت سے ویڈیوز کو زیادہ دیکھا گیا۔ ورک پرمٹ میں توسیع کا طریقہ کار اورغیر قانونی ڈیوٹی سے متعلق ویڈیوز کو پسند کیا گیا۔
بیرون مملکت ویکسین لگوانے والے توکلنا ایپ پر اندراج کیسے کرائیں؟
اقاموں اور خروج وعودہ میں 31 جولائی تک مفت توسیع:سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بیرون مملکت مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودہ کے ویزوں میں ایک مرتبہ پھر خود کار توسیع شروع کردی ہے۔
اقاموں اور خروج وعودہ میں شاہی رعایت سے زیادہ فائدہ کسے ہوگا؟
ورک پرمٹ میں توسیع کا طریقہ کار اور شرائط کیا ہیں؟:سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ ورک پرمٹ میں توسیع کے حوالے سے طریقہ کار کی وضاحت کی ہے۔
 
آجر کسی بھی کارکن سے غیر قانونی ڈیوٹی لینے کا خطرہ مول نہ لیں:سعودی عرب میں آجر کسی بھی کارکن سے غیر قانونی ڈیوٹی لینے کا خطرہ مول نہ لیں۔ ایسا کرنے پر 15 ہزار ریال تک کا جرمانہ ہوگا۔

ایئرپورٹ پر فنگر پرنٹ کے بعد جوازات سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے؟

صرف 60 ہزار شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو حج کی اجازت:صرف 60 ہزار شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو فریضے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی: سعودی وزارت حج و عمرہ کا حج کے بارے میں اہم اعلان
اس سال حج کے ضوابط کیا ہیں:اس سال حج کے ضوابط کیا ہیں، حج درخواستوں کا عمل کب سے شروع ہوگا؟
سعودی عرب کی ’توکلنا‘ ایپ اب 75 ممالک میں کام کرے گی:سعودی وزارت صحت کی ایپ توکلنا سے وسیع پیمانے پر استفادے کے لیے 75 ممالک میں سروس کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔
تین حج پیکیجز کی منظوری، کم سے کم فیس 12 ہزار ریال مقرر:کورونا وائرس کے انسداد کے لیے خصوصی احتیاطی تدابیر پر عمل کے باعث حج پیکیج کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں‘۔
شاہی معافی کا اعلان، کن قیدیوں کو رہائی ملے گی؟:سعودی عرب کی تمام جیلوں میں موجود وہ تمام قیدی جن پر شاہی معافی کے ضوابط لاگو ہوں گے، انہیں جلد رہا کردیا جائے گا۔
ڈیجیٹل مکہ نمائش کا افتتاح، 90 سے زیادہ ماہرین شریک:جدہ ڈوم میں ڈیجیٹل مکہ نمائش منعقد کی گئی۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے ڈیجیٹل مکہ نمائش کا افتتاح کیا۔نمائش میں 90 سے زیادہ ماہرین شریک ہیں جو حج و عمرہ ، سیاحت اور سرکاری خدمات کے متعلق آگاہی دیں گے ۔
مکہ مکرمہ میں سعودی سرپرستی میں پاکستانی اور افغان علما کی امن کانفرنس:مکہ میں امن کانفرنس: پاکستانی وزیر نور الحق قادری کا بیان
سعودی عرب میں پاکستانی آموں کی بہار:سعودی عرب میں پاکستانی آموں کی بہار۔۔۔ جدہ میں پاکستانی آموں کی کون کون سی قسمیں دستیاب ہیں؟
الجوف میں زیتون انٹرنیشنل میلہ:الجوف ریجن میں زیتون انٹرنیشنل میلہ شروع ہو چکا ہے جس کا افتتاح گورنر شہزاد فیصل بن نواف بن عبدالعزیز نے کیا ۔
ریاض ریلوے منصوبے تکمیل کی جانب گامزن:ریاض ریلوے منصوبہ تکمیل کی جانب گامزن ہے جس کا 90 فیصد حصہ مکمل کرلیا گیا ہے، توقع ہے کہ ریاض ریلوے ‏کا جلدآغاز کردیا جائے گا ۔

شیئر: