Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثی ملیشیا کا ایک اور ڈرون مار گرایا گیا

’حوثی ملیشیا نے خمیس مشیط کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
اتحادی افواج نے حوثی ملیشیا کا بارودی ڈرون مار گرایا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ’حوثی باغی خمیس مشیط کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے‘۔
اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ’حوثی باغیوں نے خمیس مشیط کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے لیے بارودی ڈرون داغا ہے جسے فضا میں ناکارہ بنا دیا گیا ہے‘۔
 

شیئر: