Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں کے عسکری اہداف اور ٹھکانوں پر 13 فضائی حملے

حملوں میں مزید 8 فوجی گاڑیاں تباہ اور 90 حوثی مارے گئے ہیں( فوٹو ایس پی اے)
عرب اتحاد برائے یمن نے کہا ہے کہ ’پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مارب میں حوثیوں کے عسکری اہداف اور ٹھکانوں پر 13 فضائی حملے کیے گئے ہیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ’ اہداف پر حملوں میں 8 فو جی گاڑیاں تباہ اور 90 سے زیادہ حوثی ہلاک ہوئے ہیں‘۔

شیئر: