Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی، ای ویزہ اور برفباری کے مناظر سمیت گذشتہ ہفتہ کی ویڈیوز

مسجدالحرام میں سماجی فاصلہ قائم کرنے کے لیے خصوصی علامتیں چسپاں:مسجد الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلہ قائم کرنے کے لیے خصوصی علامتیں ایک بار پھر چسپاں کردی گئیں
عازمین حج کو مقررہ خدمات فراہم نہ کرنے۔۔۔: عازمین حج کو مقررہ خدمات فراہم نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی
ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی لازمی:سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ’کھلے مقامات اور بند جگہوں کے علاوہ تمام سوشل ایکٹیویز میں ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی لازمی ہے‘۔
سعودی عرب کے لیے ’ای ویزہ ‘ :سعودی عرب کے لیے ’ای ویزہ ‘ کیسے حاصل کیا جائے؟
مسجد نبوی میں سماجی فاصلہ کے انتظامات:مسجد نبوی کی انتظامیہ کی جانب سے نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلہ قائم کرنے کے لیے خصوصی علامتیں ایک بار پھر چسپاں کردی گئی ہیں۔
ماسک استعمال نہ کرنے کا جرمانہ ایک لاکھ ریال تک‘:​سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی پابندی نہ کرتے ہوئے ماسک نہ پہننے اور ناک اور منہ کو نہ ڈھانپنے کی صورت میں ایک لاکھ ریال تک جرمانہ ہوگا-
مصورہ سارہ الزایدی کا فن:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے الفاظ سے متاثر ہوکر سعودی آرٹسٹ سارہ الزایدی نے قیمی پتھر اور معدنیات استعمال کرتے ہوئے ولی عہد کا پورٹریٹ بنایا ہے۔
السلام انڈر پاس میں نکاسی آب کے منصوبے پر 96 فیصد کام مکمل:جدہ میونسپلٹی نے السلام انڈر پاس میں نکاسی آب کے منصوبے پر96 فیصد کام مکمل کرلیا ہے۔یہ منصوبہ بارش کے پانی کی نکاسی کے ضمن میں انتہائی جدید خطوط پر کیا جارہا ہے۔
بسطہ مارکیٹ میں سعودی و غیر ملکیوں کی دلچسپی:ریاض میں بسطہ مارکیٹ جس میں سعودی و غیر ملکی دلچسپی لے رہے ہیں ۔ یہ مارکیٹ دو مقامات پرنس محمد بن عبدالعزیز روڈ اور رنگ روڈ پر قائم کی گئی ہے ۔
تبوک میں برفباری کے مناظر:سعودی عرب کے تبوک ریجن میں برفباری کے بعد خوبصورت مناظر

 

 

شیئر: