Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

القدیہ میں تفریحی سٹی،عالمی ادارے شاخیں کھولیں گے

ریاض: نائب ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے ریاض کے جنوب مغرب میں القدیہ نامی علاقہ میں دنیا کی سب سے بڑی ثقافتی، تفریحی اور اسپورٹس سٹی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تفریحی سٹی کی تعمیر سے سعودی عرب میں آمدنی کے نئے ذرائع پیدا ہوں گے۔ اس وقت سعودی شہری بیرون ملک سیاحت اور تفریح پر سالانہ ایک سو بلین ریال خرچ کرتے ہیں۔القدیہ میں تعمیر کی جانے والی تفریحی سٹی میں عالمی تفریحی ادارے حصہ لیں گے۔ یہاں دنیا کی مشہور ترین تفریحی ادارے اپنی شاخیں کھولیں گے ۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: