مسجد الحرام میں نماز تراویح کی ادائیگی
مسجد الحرام میں روزہ افطار:مسجد الحرام میں اندرون اور بیرون مملکت سے عمرہ و زیارت کےلیے آنے والے لاکھوں افراد روحانی ماحول میں روزہ افطار کر رہے ہیں ۔
روضہ مبارکہ میں 50 نئے قالین بچھا دیے:مسجد نبوی : روضہ مبارکہ میں رمضان کی تیاریوں کے پیش نظر 50 نئے قالین بچھا دیے ۔
نمائش کے لیے پیش کیے جانے والے نایاب سکوں میں خاص کیا ہے؟:ریاض کی کنگ عبدالعزیز لائبریری میں آٹھ ہزار نایاب سکوں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ان سکوں میں کیا خاص ہے؟ جانیں اس ویڈیو رپورٹ میں
رمضان کی مناسبت سے عربی کیلیگرافی نمائش:رمضان کی مناسبت سے عربی کیلیگرافی نمائش منعقد کی گئی جس میں پاکستان ، انڈیا ، یمن و دیگر ممالک کے مصوروں نے شرکت کی ۔
موٹر سائیکل پر پاکستان سے سعودی عرب کا سفر:پاکستانی نژاد جرمن بائیکر ابرار پاکستان سے موٹر سائیکل پر ڈیڑھ ماہ بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔ مزید دیکھیں ڈیجیٹل رپورٹ