Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے سپین کے وزیر خارجہ کا رابطہ

علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے( فوٹو ٹوئٹر)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے پیر کو سپین کے ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماوں نے سعودی عرب اور سپین کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں ترقی دینے کے مواقع کا بھی جائزہ لیا ہے۔

شیئر: