Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشکوک ویب سائٹس، تارکین وطن کی گرفتاری، بڑھتے کورونا کیسز سمیت سعودی عرب سے گزشتہ ہفتے کی اہم خبریں

گذشتہ ہفتے کے دوران کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا (فائل فوٹو: روئٹرز)
ہفتہ رفتہ کے دوران سعودی عرب میں متعدد اہم واقعات ہوئے جن میں گلاب فیسٹیول، تارکین وطن کی گرفتاری اور مشکوک ویب سائٹس سمیت دیگر شامل ہیں۔ ان کی خبریں اردو نیوز شائع کیں۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔
طائف میں گلاب فیسٹول کا آغاز، شہر کو پھولوں سجا دیا گیا

سعودی عرب کے پرفضا تاریخی شہر طائف میں سنیچر 7 مئی 2022 سے ’طائف گلاب فیسٹول‘ ایڈیشن ٹو کا انعقاد ہورہا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

سعودی عرب میں 10 ہزار 842 غیر قانونی تارکین گرفتار

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف مہم جاری ہے جہاں گزشتہ ہفتے 10 ہزار 842 افراد گرفتار ہوئے ہیں۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

ریاض سمیت کئی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں، حد نظر محدود

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں جمعے کو گردآلود ہواوں سے حد نظر محدود ہوگئی۔ بارش کی بھی اطلاعات ہیں۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

حج درخواستیں، شہری اور غیر ملکی مشکوک ویب سائٹس سے خبردار

سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے سرکاری ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہے کہ’ اندرون مملکت سے اس سال حج کے امیدواروں کے لیے درخواست کے طریقہ کار کا اعلان جلد کیا جائے گا‘۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

دمام کورنیش پر کانٹے سے شارک کا شکار، وڈیو وائرل 

سعودی عرب میں سعودی نوجوان نے دمام کورنیش پر کانٹے سے شارک کا شکار کیا ہے، اس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

پیٹرول پمپوں پر میٹر ریڈنگ میں گڑ بڑ، پکڑے گئے غیر ملکی کارکنوں کی بے دخلی؟

سعودی عرب میں پیٹرول پمپوں پر میٹر ریڈنگ میں ٹیمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے جانے والے غیر ملکی تارکین کو بے دخلی کے لیے سیکیورٹی حکام حوالے کیا جائے گا اور انہیں دوبارہ مملکت میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

جازان میں سعودی شہری گرفتار، 175 کلو گرام قات برآمد

سعودی عرب کے علاقے جازان میں سیکورٹی فورس نے فیفا گورنریٹ سے ایک شہری کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کی ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

سعودی عرب میں کورونا کیسز بڑھ گئے، چوبیس گھنٹے میں 159 نئے مریض

سعودی عرب میں جمعرات 5 مئی کو کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران 159 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون پر ٹیکس بڑا ایشو، کوئی بہتر صورت نکلے گی

پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ’اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون پر ٹیکس ایک بڑا ایشو ہے۔ وزیر خزانہ سے اس پر بات کروں گا‘۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

امریکی سیاح جو یوٹیوب پر سعودی عرب کا تعارف دنیا کو کرا رہا ہے

امریکی شہری ڈیل چینن نے اپنی اہلیہ اور بیٹے نوح کے ہمراہ تبوک، بحیرہ احمر اور مملکت کے جنوبی علاقوں کی سیاحت کے دوران  سو سے زیادہ وڈیوز تیار کرکے سعودی عرب کا تعارف اپنے یو ٹیوب چینل کے ذریعے کرایا ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

اے ٹی ایم صارفین کو لوٹنے والا غیر ملکی گرفتار

الخبر پولیس نے اے ٹی ایم صارفین کو دھوکہ دے کر لوٹنے والے غیر ملکی کو گرفتار کرلیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

اقامے میں توسیع کتنے ماہ قبل کرائی جا سکتی ہے؟

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ نجی ادارے، کمپنیاں اور افراد اپنے اجیروں کے اقاموں میں توسیع اس کی معیاد ختم ہونے سے چھ ماہ پہلے تک کراسکتے ہیں۔ 

مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹے کے دوران 900 سے زیادہ تفتیشی کارروائیاں

سعودی عرب میں زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی کے انسپکٹرز نے رمضان کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں اور شہروں میں تجارتی مراکز اور بازاروں پر دس ہزار سے زیادہ تفتیشی کارروائیاں کی ہیں۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

شیئر: