Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے آئل ٹینکر ڈرائیور نے خود کو خطرے میں ڈال لیا

 کوئٹہ میں ایک آئل ٹینکر ڈرائیور لوگوں کی زندگی بچانے کے لیے اپنی جان داؤ پر لگاتے ہوئے پیٹرول سے بھرے جلتے ہوئے ٹینکر کو آبادی سے دور لے گیا۔ مزید تفصیلات زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: