Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابوظبی: ویئرہاؤس میں بھڑکنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

اس واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ 
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں پولیس کا کہنا ہے ایک ویئر ہاؤس میں بھڑک اٹھنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ اس واقعے کی تحقیات کی جا رہی ہیں۔ 
اتوار تو ایک ٹوئٹر پوسٹ میں ابوظبی پولیس نے بتایا کہ دوپہر کو  المفرق کے علاقے میں بھاری گاڑیوں اور ٹینکروں کے ایک سکریپ کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی تھی۔ 
اس واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ 

 

شیئر: