Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پوری قوم ملکرملک سے فساد کا خاتمہ کرے،جنرل باجوہ

راولپنڈی.. پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی آپریشن ردالفسادکا سپاہی ہے۔آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر پاکستان کو محفوظ اور مضبوط بنانے کے لئے مختصر ویڈیو جاری کی ہے جس میں بغیر کسی تصدیق کے کسی اجنبی شخص پر بھروسہ نہ کرنے کا پیغام دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے کہا کہ ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے۔ پوری قوم کو مل کر پاکستان سے فساد کا خاتمہ کرنا ہے۔

 

شیئر: