Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

24 قیراط ایک گرام سونے کی قمیت 198.37 ریال رہی ہے(فوٹو اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ  19 اکتوبر کو سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 173.54 ریال ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قمیت 198.37 ریال رہی ہے۔
گولڈ مارکیٹ میں 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 181.80 ریال میں دستیاب رہا۔ 
18 قیراط ایک گرام 148.75 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونا 115.69 ریال میں فروخت کیا گیا۔ 
مملکت میں 21 قیراط  والے 8 گرام کی گنی کی قیمت 1665.98 ریال، 22 قیراط والی گنی کی قیمت 1745.31 جبکہ 24 قیراط 8 گرام والی سونے کی گنی کی قیمت 1903.97 ریال رہی ہے۔

شیئر: