میگا الیکٹرانکس شو، ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیاں توجہ کا مرکز
میگا الیکٹرانکس شو، ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیاں توجہ کا مرکز
ہفتہ 7 جنوری 2023 8:08
امریکہ کے شہر نیواڈا میں الیکٹرانکس کا میگا شو جاری ہے، جس میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیاں سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ان میں سٹیرئنگ ہوتا ہے نہ بریک پیڈل، کمپنی مالکان کہتے ہیں کہ شو کا مقصد خودکار گاڑیوں پر لوگوں کا اعتماد حاصل کرنا ہے۔