Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیر کے بچے کا نام باہو بلی

بھونیشور۔۔۔۔فلم باہوبلی 2کی شاندار کامیابی کے بعد اب اوڈیشہ کے چڑیا گھر میں پیدا ہونیوالے شیر کے بچے کا نام بھی باہو بلی رکھ دیا گیا ہے۔فلم 2ہفتے قبل ریلیز ہوئی تھی اور اس نے ابتک ایک ہزار کروڑ روپے کی آمدنی کی ہے۔شیر کا بچہ بدھ کو پیدا ہوا تھا اور چڑیا گھر کی سیر کیلئے آنیوالوں نے اس کا نام باہو بلی تجویز کیا تھا۔چڑیا گھر میں شیر کے 6بچوںکے نام کندن، اوڈیشہ ، ساحل ، وکی ،سینواور موسمی رکھے گئے تھے۔

شیئر: