Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی خواتین تجارتی دنیا میں 23ویں نمبر پر

جدہ .... تجارت کی دنیا میں سعودی خواتین نے عالمی سطح پر23واں نمبر حاصل کرلیا۔ مملکت میں ہر 10 بڑے تاجرو ںمیں4 خواتین بھی اپنی صلاحیتوں کا سکہ جمائے ہوئے ہیں۔ یہ بات امیر محمد بن سلمان بزنس مینجمنٹ کالج کے ڈپٹی چیئرمین فہد الرشید نے الاقتصادیہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔

شیئر: