Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

21 قیراط ایک گرام سونا 210.04 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 17 مئی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 210.04 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔منگل کو سونے کے نرخ 212.57 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 240.05 ریال، 18 قیراط 180.03 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,016.39 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,112.41 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,304.44 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: