سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں اضافہ
جمعرات 31 اگست 2023 19:23
18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 175.78 ریال رہی۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 31 اگست 2023 کو سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 205.08 ریال ہوگئی۔
مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.38 ریال، 22 قیراط کی 214.85 ریال اور 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 175.78 ریال تک پہنچ گئی۔
مملکت میں 21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 1968.79 ریال، 22 قیراط کی 2062.54 ریال اور 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2250.04 ریال ریکارڈ کی گئی۔
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں