Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں سائرن بجانے کا تجربہ کیا جائے گا

’سائرن نظام اور امدادی اداروں کی استعداد کو جانچنے کے لیے تجربہ کیا جاتا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ تبوک میں آج سائرن بجانے کا تجربہ کیا جائے گا۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’فرضی ہنگامی حالت پر ضبا، الوجہ، املج، تیما، حقل اور البدع میں بھی سائرن بجائے جائیں گے‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ’یہ تجربہ سائرن کے نظام کی چانچ پڑتال اور معیار کو دیکھنے کے لیے ہے‘۔
’رہائشی اطمینان رکھے یہ محض فرضی تجربہ ہے جس سے امدادی اداروں کی استعداد کو بھی جانچا جاتا ہے‘۔

شیئر: