Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعے کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 215.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ یکم دسمبرکو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 215.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 215.79 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.82 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.17 اور18 قیراط 184.36 ریال رہی ہے۔
سونے کی ایک اونس قیمت 8,218.38  رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 255,652.80 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: