Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونا 215.83 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 6 جنوری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 215.83 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعے کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 215.53 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 246.66 ریال، 22 قیراط ایک گرام 226.10 اور18 قیراط 184.99 ریال رہی ہے۔
21 قیراط 8 گرام گنی 2,071.94 ریال، 22 قیراط 2,170.60 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام  گنی کی قیمت 2,367.93 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 248,385.74 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: